افطار کی دعا اور اعمال

(۱) افطار: نماز عشاء کے بعد افطار کرنا مستحب ہے مگر یہ کہ کمزوری زیادہ ہو یا افطار میں کوئی شخص اس کا منتظر ہو۔ (۲) حرام اور مشکوک چیزوں سے افطار نہ کرے بلکہ اس کے لئے حلال و پاکیزہ چیزیں استعمال کرے حلال خرما سے افطار کرے تا کہ اس کی نماز کا … افطار کی دعا اور اعمال پڑھنا جاری رکھیں